ہمبستری کے بعد کرنے اور نہ کرنے والے کام احتیاطی تدابیر

ہمبستری کے بعد کرنے اور نہ کرنے والے کام احتیاطی تدابیر

نسخہ الشفاء : اللہ رب العزت نے ہمیں پورے کا پورا اسلام کھول کر بیان کیا کوئی چیز پوشیدہ نہیں رکھی ۔ نبی کریم نے اپنی پاک سنتوں کے ذریعے ہمیں بہت سی تعلیم دی اور دنیا اور آخرت کے ہر سوال کا جواب دیا ۔ لیکن یہ ہماری بد بختی کہہ لیں یا ہماری تباہی ہے کہ ہم دنیا کے تعلیم کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں لیکن دینی تعلیم کے پاس تک نہیں جاتے جس سے ہماری آخرت کا سامان تیار ہونا ہے۔ انسان بہت کوتاہی اور غفلت کا شکار ہوگیا ہے۔ یا پھر اسے دنیا سے بہت زیادہ پیار ہوگیا ہے۔ اس کی مثال آج کل بہت ملتی ہے۔ دنیا کے لئے ہم بہت کچھ کرتے پھرتے ہیں۔ بڑی سے بڑی بلڈنگ اچھی سے اچھی گاڑی اپنے بیوی بچوں کے لئے ہم آسائش اور ان کی ضروریات زندگی کو تو اچھے سے پورا کرتے ہی ہیں لیکن ان کی فضولیات کو بھی بہت اہمیت د ینے لگے ہیں
لیکن یہاں ایک بات اور بھی ہے کہ انسان دنیا کے ہر علوم اور ہر فن سے آگاہ نہیں ہوسکا۔ ہر انسان کو کسی نہ کسی ایک فن میں مکمل مہارت حاصل ہوتی ہے۔ ہر انسان ہر کام بالکل نہیں کرسکتا۔ کیا آپ نے کبھی حجام کو اپنے بال کاٹتے دیکھا ہے۔ یا پھر کسی ڈاکٹر کو خود اپنا آپریشن کرتے دیکھا ہو۔ ہر گز نہیں اللہ نے ہر انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ واسطہ جوڑنے کے لئے ہر انسان کو الگ الگ شعبہ زندگی اور شبعہ دین میں علم عطاء فرمایا ہے ۔ اپنی بات کو سمیٹتے ہوئے اپنی بات اور آج کے موضوع پر آتا ہوں ۔ پاکستان کی تقریباً 80 فیصد آبادی اپنی فطرت کے طریقے کو ہی نہیں جانتی لوگ یہ ہی نہیں جانتے کہ ہمیں ہمبستری کس طرح کرنی ہے اور اس سے پہلے اور بعد کیا کرنا ہے۔ آج ہم آپ کو ہمبستری کے بعد کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کے بارے میں چند احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں گے اس کو اپنانے سے آپ بہت سے مسائل اور بہت سی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں ۔
ہمبستری کے بعد پانی کا پینا کیسا؟
ہمبستری کے بعد نہ کرنے والے کاموں میں سب سے پہلے جس چیز کا ذکر ہوتا ہے۔ وہ ہے پانی کب پینا چاہئے ہمبستری کے فورا بعد کبھی بھی پانی نہیں پینا چاہئے۔ اگر کوئی انسان اپنے جسم کے درجہ حرارت کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو اسے ہمبستری کرنے کے بعد پانی پینے سے پہلے تقریباً یہ اندازہ کرلینا چاہئیے کہ اس کے جسم کا درجہ نارمل ہوگیا ہے۔ یا پھر ابھی بھی کچھ گرمائش اور سانوں کی رفتار کا تسلسل میں آجانا باقی ہے۔ عام حالات میں ہمبستری کرنے کے تقریباً آدھے گھنٹے اور سردیوں میں تقریبا ایک گھنٹے کے بعد تک پانی نہیں پینا چاہئیے
ہمبستری کے بعد فوراً کھلی ہوا میں جانا
بہت سے ایسے افراد جو ہمبستری کے فوراً بعد کھلی ہوا میں یا گھر کے صحن میں یا پھر باتھ روم میں جاتے ہیں انہیں ان سے اجتناب کرنا چاہئے اس سے جسم کے پٹھوں پر برا اثر پڑ سکتا ہے جسم کے درجہ حرارت کو نارمل ہونے کے بعد ہی بستر سے باہر نکلیں ورنہ بستر میں ہی پڑیں رہیں  اور اگر سردیوں کا موسم ہے تو ایک دم سے اپنے جسم کے اوپر سے کپڑا نہیں اٹھانا چاہئے
غسل کتنی دیر بعد کرنا چاہئے
ہمبستری کے فوراً بعد غسل کرنا بھی درست نہیں جسم گرم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے آپ کے جسم پر اس کے بُرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو فوراً اس کا احساس نہ ہو تو بڑھتی عمر کے ساتھ اس کے نقصانات واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں بہت سے ایسے افراد بھی ہوں گے جو ہمبستری کے غلط طریقے اپناتے ہوئے واش روم میں شاور کے نیچے کھڑے ہو کر بھی جماع کرتے ہیں یہ طریقہ بھی حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ اس سے اجتناب کریں یہ گناہ بھی ہے اور صحت کے بگاڑ کا ذریعہ بھی اس سے جسم میں اکڑاؤ پیدا ہوتا ہے اور رگیں کھنچتی ہیں
ہمیشہ یاد رکھنے کی بات
ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہمبستری کرنے کے بعد اس وقت تک کوئی چیز نہ کھائیں جب تک آپ غسل نہ کرلیں اگر آپ اس وقت غسل نہ کرنا چاہتے ہوں تو کم از کم ہاتھ دھو کر غرارے لازمی کریں اور اچھے سے کلی کرنے کے بعد کچھ کھائیں اور ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرنے کے لئے ہمیشہ ہمبستری کے بعد نیم گرم دودھ کا گلاس اور دو عدد کھجوریں کھانے سے کمزوری محسوس نہیں ہوگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70