نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے، پھنسی، داد، چنبل، خارش، کیلئے زبردست تیل خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے، پھنسی، داد، چنبل، خارش، کیلئے زبردست تیل خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : روغن سرسوں 50 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، رال سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے نیلا تھوتھا اور رال کو باریک پیس کر پھر روغن سرسوں میں ڈال کر حل کرلیں بعد میں اس مرکب کو پانی سے دھوئیں یہ عمل مسلسل کرتے رہیں۔ حتیٰ کہ نیلا تھوتھا پانی میں اپنا رنگ دینا بند کردے اور مزید تین چار مرتبہ دھو کر نتھار لیں پھر کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں
مقدارخوراک : حسب ضرورت یہ تیل خارش والے مقامات پر لگائیں
فوائد : ہر قسم کے سوداوی پھوڑے، پھنسی، داد، چنبل، کو دور کرنے کیلئے بہترین تیل ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین