نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 100 گرام، سداب 100 گرام، سنڈھ 65 گرام، فلفل سیاہ 65 گرام، خولنجان 65 گرام، دار چینی 50 گرام، ست لیموں 10 گرام، سرکہ انگور300 گرام، شہد 1200 گرام
ترکیب تیاری : زیرہ سفید اتنے سرکہ میں بھگو دیں کہ زیرہ ڈوب جائے، دو تین دن پڑا رہنے دیں۔ جب سرکہ جذب ہوجائے تو باریک کوٹ لیں، اگر گیلا ہوتو دھوپ میں خشک کرلیں، باقی ادویہ اور زہرہ ان سب کو اکٹھا پیس کر سفوف بنا لیں یہ سفوف شہد میں خوب اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 برا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہضم کی خرابی دور، معدہ کی تیزابیت، پیٹ کا اپھارہ، کیلئے بہترین معجون ہے یہ
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70