نسخہ الشفاء : الائچی چھوٹی 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، اسگندھ ناگوری 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام
تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک کھائیں
فوائد : گرم، مزاج والوں کیلئے سرعت انزال، اور نامردی دورکرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس