نسخہ الشفاء : گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سٹارچ 454 گرام، زنگ آکسائیڈ 227 گرام، سنگ جراحت سفوف 454 گرام، کافور 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ایک بار گرائینڈ کر لیں
مقدارخوراک : گمی دانوں والی جگہ پہ لگائیں پاؤڈر کی طرح
فوائد : موسم گرما میں بچوں اور بڑوں کی پِت کیلئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین