نسخہ الشفاء : حجر الیہود 10 گرام، جوکھار 10 گرام، کھار مولی 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، کہرباشمعی 5 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں شربت صندل کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : گردہ کی پتھری، مثانہ کی پتھری،سوزاک، پیشاب کا جل کر آنا، سرعت انزال، نکسیر کیلئے بہت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس