نسخہ الشفاء : لہسن چھیلا ہوا 100 گرام، زیرہ سیاہ 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام، فلفل دراز50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، سیندھانمک 502 گرام، ہینگ بریاں 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلےلہسن خوب پیس لیں پھر ہینگ بریاں اور سیندھا نمک ملالیں اور کھرل کریں اور30 گرام، آب لیموں سے دیگر ادویہ ملا کر کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بے چینی، گھبراہٹ، بہت قے، شدت پیاس، درد شکم، بد ہضمی، کھٹی ڈکاریں، اورپیٹ کا اپھارہ کیلئے مجرب علاج ہے ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس