نسخہ الشفاء : کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے، ہربل دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے، ہربل دیسی علاج کیساتھ

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے
ماده منویہ کےسپرم سےمتعلق ایلوپیتھی بیان کرتی ہے
منی ایک ایسی رطوبت ہےجو ایک بالغ آدمی کےعضوتناسل سےخارج ہوتی ہےاس رطوبت میں سپرم ہوتےہیں اسکی پیدائش خصیوں میں ہوتی ہے. اور یہ خصیوں کی نالی کے ذریعے جب سیمینل، ویزیکل اور پراسٹیٹ سےگزرتے ہیں تو یوروتہرل غدود کی رطوبت بھی اس میں شامل ہوجاتی ہے یہ رطوبات نہ صرف منی کو گاڑھا یا پتلا کرتی ہیں بلکہ سپرم کی حرکات پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں ہم بستری کےدوران یہ تمام رطوبات یوروتہرل کےپچھلےحصے پر اکٹھی ہوجاتی ہیں اور ایک جھٹکےسےخارج ہوجاتی ہیں، اسی عمل کوانزال کہتےہیں
خصیوں کےدرمیان والے خلیات ٹیسٹوسٹیران خارج کرتے ہیں جوکہ سپرم بنانےمیں ,سمینفروس تبولس کہتےہیں اہم کردار ادا کرتےہیں شروع میں سپرم حرکت نهیں کر رہےہوتے بلکہ جیسے بھی یہ ایپی ڈی ڈی مس سے گزرتےہیں تو حرکت میں آجاتے ہیں، یہ دراصل کارٹی نین کی وجہ سےہوتاہے جوکہ سیمینل کی رطوبت سےشامل ہوتاہےاسکے علاوه اس مرحلےمیں وه اینوسیٹال ایسڈ اور فاسفوایسڈ بھی اس میں شامل ہوجاتےہیں. سپرم کی یہ صلاحیت کہ وه بیضہ میں داخل ہوسکے، بھی ایپی ڈی ڈی مس میں حاصل ہوتی ہے
سیمینل ویزیکل توانائی کاذریعہ شوگرفرکٹوس کی صورت میں مهیاکرتا ہے. جس سےسپرم توانائی لیتاہے اور حرکت میں تیزی آجاتی ہے سیمینل ویزیکل کی وجہ سے پراسٹیٹ گلینڈ اور فبرینوجن بھی رطوبات میں شامل ہوجاتے ہیں پراسٹیٹ سے بہت سارے انزائمز مثال کےطورپر سپرمین سٹریٹ، کیلشیم اور زنک بھی ماده منویہ میں شامل ہوجاتےہیں بلبو اور ائی، جے، اے منی میں شامل کرتےہیں یہ تمام چیزیں بتانےکامقصد ہے کہ اگر ان میں سے کسی جگہ کوئی بھی نقص ہوتاہےتو یہ منی کےتولیدی جرثوموں یعنی سپرم پر اثرانداز ہوگااور آدمی کی بچہ پیداکرنےکی صلاحیت متاثر ہوگی۔
ذکر کیاگیافلسفہ ایلوپیتھی کاہے جوکہ بکواس اور لاعلمی کا منہ بولتاثبوت ہے اس میں نہ ہی جامعیت ہے اور نہ ہی کوئی تحقیقی نچوڑ موجود ہے یهی وجہ ہے که آیلوپیتھی آج تک اس سلسلےمیں کامیاب نهیں ہوسکی اور ان شاءالله 50 سال بعد بھی کامیاب نہیں ہوسکےگی۔
آئیے ہم قانون مفرد اعضاء کے باب جنسیات کو دیکھتےہیں جس میں موجد طب جدید نے وه فلسفہ پیش کیاہے کہ الحمدلله رشک و سرور سے انسان جھوم اٹھتاہے۔
قانون مفرد اعضاء پر عمل کرتےہوئے ہی اسکا کامیاب علاج کیا جاسکتاہے جوکہ علمی سائنسی بنیادوں پر پرفیکٹ نتائج پیش کر رہاہے
موجد قانون مفرد اعضاء تحریر فرماتے ہیں
نمبر 1 رطوبات بلغمیہ کی زیادتی سے اس میں پختگی پیدا نہ ہو اور نہ ہی مکمل قوام بنے
نمبر 2 بچپن میں جماع سےماده منویہ تباه کرلینا یاعام زندگی میں کثرت مباشرت سےمنی میں پختگی و قوام نہ ہونےدینا اس کیلئےکثرت مباشرت والا علاج کرنےکی ضرورت ہے
یہ ٹھکا ٹھک گھوڑا دوڑانےوالےحضرات اپنا سوچ لیں
نمبر3 جسم میں اسقدر حرارت اور صفراء پیدا ہوجائے جس سےمنی کاقوام بگڑ جائے اور کرم منی تباه ہوجاتےہیں
اہم نکات
نمبر1 پس سیلز دوقسم کےہوتےہیں ایک آتشکی اور دوسرے سوزاکی زہر پر مشتمل ہوتےہیں علاج میں یہ احتیاط برتیں کہ آتشگی زہر کے پس سیلز ختم کرنےہوں اور غلطی سے سوزاکی زہر ختم کرنےکی ادویات دے دیں تو صرف اسکے پس سیلز اور بڑہیں گے بلکہ بقیہ چند سپرم بھی تباه ہوجائینگے
نمبر2 یاد رکھیں آتشکی زہر کے پس سیلز سفید اور سوزاکی زہر کےپس سیلز ہمیشہ ذرد ہوتے ہیں
اگر ایکٹو سپرم 5 فیصد سے زائد ہوں تو انکا علاج بہت آسان ہے
اور ایسے بیشمار مریضوں کا الحمدللہ کامیاب علاج کر بھی چکے ہیں

الشفاء سپرمیکس کورس Al- Shifa-Spermax

کےنام سے ہماری بنی ہوئی دوا درج ذیل نمبرز پررابطہ کر کےمنگوا بھی سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70