نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پهر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں،
ترکیب استعمال
جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر کسی شخص کے کمر میں درد ہو یا گهٹنے میں پانی ہو گیا ہو ہو یا گهٹنے میں چربی ہو گئ ہو اور گهٹنا سوج گیا ہو،چلنے پهرنے سے معذور ہو گیا ہو یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ تو انڈے کی ذردی،شہد،پهٹکڑی والا شیرہ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں تو درد کو فوری ختم کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس