Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کھانے کو ہضم کرے، تیزابیت کو ختم کرے، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ریوند عصارہ 40 گرام، سنامکی 80 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، اور دوپہر، اور رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کی گیس ختم کرتی ہے، کھانے کو ہضم کرنے میں بے حد مدد گار ہے، یہ تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ خوابیدگی کے خمار کو کم کرتی ہے، معدے میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہوئے ہوا گیس پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ بد ہضمی سے ہونیوالی گیس اور سردرد کیلئے سبز چائے میں الائچی ڈال کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے، اگر آپ کے سانس کی بدبو ہزار کوشش کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتی تو، یہ نسخہ استعمال کریں یہ اینٹی بیکٹریل خصوصیات کا حامل ہے، تیزابیت
یہ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے ،معدے میں موجود لعابی جھلی کو مضبوط بناتی ہے، اس لئے یہ تیزابیت کیلئے اکسیر ہے، نظام تنفس، پھیپھڑوں میں خون کے دورانیہ کو بڑھا کر نزلہ زکام، کھانسی، دمہ کے امراض میں آرام پہنچاتی ہےاور بلغم کو باہر نکالنے کیلئے انتہائی مدد گار ہے۔ دل کی دھڑکن، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اس لئے یہ خون کے الٹرولائٹس کیلئے صحت کا خزانہ ہے۔ یہ اجزاءدوران خون کو بہتر بنانے میں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں،
اس نسخہ کے بنیادی اجزاء میں آئرن، کاپر اور وٹامنز سی کے علاوہ ایسے وٹامنز موجود ہیں کہ جو خون کے سرخ جرثوموں کی افزائش کیلئے بے حد مدد گار ہوتے ہیں اور اینیما کی بیماری کےخلاف ڈھال ثابت ہوتے ہیں۔ یہ نسخہ، زہریلے مادوں کا تدارک ہے، جسم کے زہریلے اور فاسد مادوں کو ختم کوتی ہے، انہیں جسم سے خارج کرتی ہے، حتیٰ کہ کینسر جیسے موذی مرض سے بھی بچاتی ہے۔ یہ نسخہ،ایک طاقتور محرک ہے، جو جنسی صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ نظام تولید کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یہ نہ صرف سرعت انزال جیسے امراض کو -ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ تولیدی اعضا کو طاقت عطاء دے کر ان کے افعال کو طوالت بخشتی ہے۔ یہ دوا نہت ہی زبردست کمال کا درجی کرھتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top