نسخہ الشفاء : کھانسی کا شدید اور تیز ھونا، سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا، چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کھانسی کا شدید اور تیز ھونا، سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا، چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا، مکمل دیسی علاج

وجوہات
   کا حملہ pertusis
سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال
نسخہ الشفاء : خالص سرخ مرچ 100 گرام
ترکیب تیاری : مرچ کو توے پر رکھ کر جلا کر راکھ بنا لیں اور اسمیں 150 گرام شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : کھانسی کا شدید اور تیز ہونا،سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا،چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا ان امراض میں یہ نسخہ مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے اس نسخہ کو معمولی نہ سجھا جائے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین