نسخہ الشفاء : صدف باریک 100 گرام، شیر مدار70 گرام
ترکیب تیاری : صدف شیر مدار میں گوندھ لی جائے تو چھوٹی ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں پھر ایک کوزہ میں بند کرکے گل حکمت کردیں اور 15 اوپلوں میں رکھ کر آگ دیں اور کشتہ کرلیں
مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں جوشاندہ گاؤزبان کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : تپ دق، کھانسی، ریشہ کی وجی دے دمہ سانس کی پرابلم، شدید سے شدید کھانسی، مقوی دماغ، سینے میں رکی بلغم، جریان، سیلان الرحم، کیلئے مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس