نسخہ الشفاء : کھانا ہضم، بھوک بڑھائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کھانا ہضم، بھوک بڑھائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، تیز پات 50 گرام، رائی 50 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کھانا ہضم کرتا ہے، اور بھوک بڑھاتا ہے، گیس کو ختم کرتا ہے فساد بلغم اور اپھارہ کو دور کرتا ہے بہت بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین