نسخہ الشفاء : ککرے اور آنکھوں کے دانے

نسخہ الشفاء : ککرے اور آنکھوں کے دانے

نسخہ الشفاء : 2 کلو آملے لے کر ان کے اندر ایک کلو پانی ڈال کر انہیں ابال لیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو آملوں کا گودا اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں پانی کو خشک کریں حتی کہ وہ رب بن جائے اب اس رب کو خشک کر کے کپڑ چھان کر لیں
رات کو ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈال کر سو جائیں
فوائد : ککرہ یاں انکھوں کے دانے دور کرتا ہے مرض جانے تک استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین