نسخہ الشفاء : کُشتہ سونا، ضعف باہ، امراض قلب، قلت حرارت غریزی، کا علاج

نسخہ الشفاء : کُشتہ سونا، ضعف باہ، امراض قلب، قلت حرارت غریزی، کا علاج

نسخہ الشفاء : سونا خالص 10 گرام، لے کر عرق گلاب سے سہ اتشہ میں کھرل کریں جب ایک کلو عرق جذب ھو جاۓ تو ٹکیہ بنا کر دو سکوروں میں گل حکمت کر کے 25 کلو کی آگ دیں اسی طرح پندرہ بار یہ عمل کریں اور ہر بار ایک کلو عرق جذب کریں کشتہ تیار ہوجاے گا کھرل کر مثل غبار بنا لیں
مقدار خوراک : خوراک آدھا چاول سے ایک چاول تک دیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، امراض قلب، قلت حرارت غریزی، کا بہترین علاج ہے مردانہ کمزوری کیلئے لاجواب ہے
مکمل کورس ایک ماہ قیمت (20,000)
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

نوٹ? یہ نسخہ صرف مستند تجربہ کار حکیم ہی بنا سکتا ہے

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین