نسخہ الشفاء : تانبے کا باری پترا 6 گرام، لے کر آگ میں گرم کرکے آبِ پیاز میں سات مرتبہ بجھائیں اس کے بعد برگ بھنگ پاؤ بھر کا نغدہ بناکر گل حکمت کرکے 30 کلو اوپلوں کی آگ دیں ۔ سرد ہونے پر کشتہ مزکورہ پھولا ہوا برنگ سفید مائل آسمانی برآمد ہوگا۔ باریک پیس کر شیشی میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : دو تا چار چاول ہمراہ مکھن یاں ملائی اوردودھ
فوائد : از حد مقوی باہ ہے۔ سرسام اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ سرمہ میں ملا کر لگانا امراضِ چشم کیلئے اکسیر ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس