حکماء حضرات کیلئے
نسخہ الشفاء : ابرک سیاہ 100 گرام، کر باریک کرکے کھرل میں ڈال کر آبِ مروق برگ بید انجیر سے کھرل کریں۔ یہاں تک کہ ایک کلو پانی جزب ہوجائے۔ اس کے بعد چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بناکر خشک کر کےبرگ بید انجیر میں لپیٹیں اور کپڑوتی کرکے 25 کلو اوپلوں کی آگ دیں۔ کشتہ برنگ سرخ ہوگا۔ دوبارہ ٹکیہ بناکر 25 کلو کی آگ دیں
مقدار خوراک : ہر روز 2 رتی صبح و شام استعمال کروائیں
فوائد : اعضاء رئیسہ کو قوت دیتا ہے۔ چہرہ کے رنگ کو سرخ بنا دیتا ہے۔ قوت باہ کو زیادہ کرتا ہے۔ ایک ماہ تک یہ نسخہ استعمال کروائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس