نسخہ الشفاء : ڈپریشن، ذہنی ٹینشن اوراسکاعلاج

نسخہ الشفاء : ڈپریشن، ذہنی ٹینشن اوراسکاعلاج

نسخہ الشفاء : ذہنی دباو تفکرات اور پریشانی صحت کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہے اس کا سب سے زیادہ دباو اعصاب و دماغ پر پڑتا ہے اس کے ساتھ باقی نظام ہاۓ جسم بھی متاثر ہوکرطبیعت میں چڑچڑا پن بھوک نہ لگنا کسی سے بات نہ کرنا
اور ساری ساری رات تارے گنتے رہنا یعنی نیندنہ آنا جیسی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں
ذہنی ٹینشن اور پریشانی کا علاج سب سے پہلے اللہ تعالی کے ذکرسے کریں کیونکہ دلوں کا اطمینان صرف اللہ کی یاد میں ہے نماز باجماعت پابندی سے ادا کریں اپنی عادات و اطوار اور طرز زندگی اسلامی قوانین کے مطابق ڈھالیں
نیک لوگوں کی محفل میں بیٹھیں اس کے علاوہ روزمرہ کھائ جانے والی غذاؤں پر غورکریں کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان اپنی کھائ جانے والی غذاؤں کے نتیجے میں ہی کسی مرض کا شکار ہوتا ہے جو چیزیں وہ نہیں کھارہا یعنی دکانوں میں پڑی ہوئ ہیں وہ تو اسے بیمار نہیں کرسکتیں اس سلسلے میں درج ذیل احتیاطیں ضروری ہیں
‏ بغیربھوک بالکل نہ کھائیں ہمیشہ شدید بھوک پر کھائیں
اگر بھوک شدید نہ ہو تونہ کھاناہی بہتر ہے جب شدید بھوک ہوتو بھی اپنے مزاج کے مطابق ہی کھایا جائ تو بہتر ہے بہر حال غذا میں ٹھوس غڈا کے ساتھ پھل اور مشروبات بھی شامل ہوں اپنے مزاج کے مطابق غذااستعمال کرنے چاہئیں
مطلب یہ ہے کہ جسم میں تری سردی اور بلغم اور رطوبات کی کثرت ہو تو ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں خشکی کے اثرات پاۓ جائیں جس میں بھنے چنے بیسنی روٹی وغیرہ اگر آپ کا مزاج خشک ہے اس میں رطوبات کی کمی ہو گی اس خالت میں گرم خشک سے گرم پر اغذیہ استعمال کریں بالکل اسی طرح اگر آپ کا مزاج اگر گرم ہو تو دودھ چاول دلیا کھچڑی مولی گاجر شلغم توری وغیرہ استعمال کریں
ذہنی ٹینشن کے شکار افراد پریشانی کی وجہ سے کھانا نہیں کھاتے یا بہت کم کھاتے ہیں جس سے کمی خون ہوکر کمزوری ہو جاتی ہے یہی کمزوری احساس کمتری اور ٹینشن کا سبب بنتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70