نسخہ الشفاء : چہرے کو، کیل مہاسوں سے، نجات دلانے کا آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : چہرے کو، کیل مہاسوں سے، نجات دلانے کا آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر باہم ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کریں
طریقہ استعمال : اسی طرح ٹکیہ کو گھی میں براؤن کرکے زخم پر باندھ دیں یا چہرے کے کیل مہاسوں پہ پیس کے لگالیں
فوائد : چہرے کے کیل مہاسے، پھوڑے، پھنیسوں کیلئے مجرب نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70