نسخہ الشفاء : چہرے پر دانے اور خون کی خرابی کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : چہرے پر دانے اور خون کی خرابی کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : گل منڈی 3 گرام، سرپھوکا 3 گرام،کرائتہ 3 گرام، پودینہ خشک 3 گرام
طریقہ استعمال : آدھا گلاس پانی میں جوش دیں اور چھان کر صبح نہارمنہ پی لیں ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : معدہ کی خرابی خون کی خرابی چہرے پر دانے جسم میں گرمی کا محسوس ہونا مکمل فائدہ ہوگا
پانی خوب پیا کریں ۔ اپنی غذا بہتر بنائیں موسمی پھل خوب کھائیں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین