نسخہ الشفاء : سونف 25 گرام، سونٹھ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 10 گرام، کچور 10 گرام، کشنیز 10 گرام، کوکنار10 گرام،گیرو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، رال سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے یا بعد پانی کے ساتھ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اسہال، سنگرہنی اور پیچش کیلئے ،مجرب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70