نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، کوکنار 50 گرام، گلوکوز ڈی 125 گرام
ترکیب تیاری : ادویات کا سفوف بنا کر اس میں گلوکوز ڈی اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا دوپہر کو تازہ پانی کے ساتھ لیں جب تک مرض دور نہ ہو
فوائد : اسہال، پیچش، پاخانے، السر کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70