نسخہ الشفاء : پیٹ درد، متلی، اپھارہ، بد ہضمی، گیس، بھوک کی کمی، کمزوری، معدہ، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، متلی، اپھارہ، بد ہضمی، گیس، بھوک کی کمی، کمزوری، معدہ، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، قلفل سیاہ 50 گرام، لونگ 50 گرام، نمک سانبھڑا 70 گرام، گل مدار خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، قلفل دراز 50 گرام، نمک سیاہ 60 گرام، ست پودینہ 3 گرام، نوشادر 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، متلی، اپھارہ، بد ہضمی، گیس، بھوک کی کمی، کمزوری، معدہ، معدہ کے امراض کیلۓ مفید ہے جو لوگ آدھی روٹی نہ کھا سکتے ہوں وہ اسکے استعمال سے آٹھ آٹھ روٹیاں کھانے لگتے ہیں بڑا کمال کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 200 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین