نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست آملہ 20 گرام، پوست بلیلہ 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، سنڈھ 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک لاہوری 15 گرام، نمک سیاہ 15 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : درد قولنج، پیٹ درد، تبخیر معدہ، کمی بھوک، بدہضمی، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 400 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70