Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، تبخیر معدہ، درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : چینی پاؤڈر ایک کلو، چونا بجھا ہوا ایک کلو، سٹارچ پاؤڈر 500 گرام، ست پودینہ 4 گرام
ترکیب تیاری : پہلی تینوں اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر پر پودینہ کو باریک پیس کر اس میں ملا کر اور پھر پانی کا چھینٹا دے کر خوب گاڑھا پیٹ بنا ئیں جو گولیاں بنانے کے قابل ہو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، تبخیر معدہ، درد معدہ، بھوک نہ لگنا، قے، پیٹ کا اپھارہ، کیلئے مفید ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top