نسخہ الشفاء : پیشاب کے، باربار قطرے آنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب کے، باربار قطرے آنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جڑ پان 10گرام، گل نیلوفر10گرام، چھوٹی الائچی5گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ کر رکھ لیں،
مقدار خوراک : صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر پکائیں جب ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں اگر چاہیں تو پھیکا بھی پی سکتے ہیں، دس سے پندرہ دن استعمال کریں، انشاء اللہ شفاء ہوگی
فوائد : پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے، نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے، یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے، اور وضو قائم رہے گا یہ نسخہ بنا کر استعما ل کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70