نسخہ الشفاء : سونٹھ 50 گرام، نوشادر20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سنامکی بغیر تنکے کے 80 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے بعد پانی یاں شربت بزوری کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی ہاجت بار بار ھونا، جلن کا ھونا، فراغت کے بعد قطرے نکلتے محسوس ھونا؛ مثانہ میں پیشاب کا رہ جانا، ان اسباب میں مکمل علاج ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس