نسخہ الشفاء : پیشاب زیادہ آنا، اور مثانہ کی گرمی، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب زیادہ آنا، اور مثانہ کی گرمی، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 100 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : کلونجی کو پیس لیں اور شہد میں ملا کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک چمچ صبح ایک چمچ شام کھا کر بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں
فوائد : انشااللہ چند یوم مثانہ پاور فل ہو جائے گا پیشاب کے قطرے گرنے, مثانہ کی کمزوری ,بار بار پیشاب کی حاجت ہونا, سردیوں میں راتوں کو پیشاب کا ذیادہ بار بار آنا ,چھوٹے بڑے بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا ,مثانہ کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا یہ سب امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، بہت بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین