نسخہ الشفاء : پیشاب اور حیض، کو جاری کرے، گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب اور حیض، کو جاری کرے، گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، تیزاب گندھک 50 گرام
ترکیب تیاری : اجوائن دیسی میں تیزاب گندھک، چینی کے برتن میں ڈال کرتر کر کے رکھ دیں 20 دن کے بعد کھرل کر کے سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کھانا ہضم کرتی ہے اور بھوک بڑھاتی ہے، کاسر ریاح ہے، فساد بلغم اور اپھارہ کو دور کرتی ہے، سدہ کو کھولتی ہے
پیشاب اور حیض کو جاری کرتی ہے، گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑتی ہے، فالج، اور اعصابی کمزوری، والے مریضوں کیلئے زبردست نسخہ ہے، جسم کے بعض زہریلے مادوں کو تحلیل کرتی ہے ، دل کو طاقت دیتی ہے، اور اعصابی دردوں کیلئے بہت مفید ہے، مزید نسخے اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہاتھ پائوں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے ، اگر اسے لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کرکے سفوف بنایا جائے اور یہ سفوف ایک چمچ چائے والا پانی کیساتھ دن میں ایک بار استعمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین