Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیاس کی شدت، کا علاج

نسخہ الشفاء :  تخم خرفہ 100 گرام، لے کر سفوف بنا لیں پھر 50 گرام،دہی میں بھگودیں اسی طرح تین بار دہی میں بھگو کر خشک کریں پھر دوبارہ سفوف بنا کر کسی شیشی میں  رکھیں پیاس کی شدت کے وقت ایک چھوٹا چمچ چائے والا پانی کیساتھ کھائیں انشاءاللہ پیاس کی شدت ختم ہو جائے گی
ٹورسٹ، سیاحوں کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے مسافر اور ایسے حضرات جن کو آئے دن سفر درپیش رہتا ہے ان کے لئے بہت مفید ہے
نوٹ : روزہ داروں کے لئے بھی بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top