نسخہ الشفاء : پھوڑ ے پھنسیوں، کو دورکرنے کا سو فیصد، کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : پھوڑ ے پھنسیوں، کو دورکرنے کا سو فیصد، کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : بورک ایسڈ 15 گرام، زنک آکسائیڈ 15 گرام، موم چھتہ 45 گرام، ویزلین سفید 250 گرام، زرد رنگ آئیل کلر آدھا گرام، تلوں کا تیل 45 گرام
ترکیب تیاری : ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار کر رنگ کو روغن نیم گرم میں حل کرکے اس میں ملا دیں۔ بعد ازاںزنک آکسائیڈ اور بورک ایسڈ ملا کر گھوٹ لیں بہترین مرہم تیار ہوگی ہے
ترکیب استعمال : دانوں والی جگہوں پہ مرہم لگائیں
فوائد : پھوڑے پھنسیاں، کے علاوہ جلن اور درد، کیلئے بھی بہت مفید ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین