نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں، دھدر چنبل، کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں، دھدر چنبل، کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : صندل سرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، نر کچور 10 گرام، برگ حنا 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، گیرو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کوپیس کر سفوف بنالیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھا چمچ چائے والا سفوف کا استعمال کریں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، یاں صبح اور شام آدھا چمچ چائے والا خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : مصفیٰ خون ادویات کی سرتاج دوا ہے، تمام جلدی امراض بالخصوص صفراوی جلدی امراض، پھوڑے، پھنسیاں، دھدر چنبل، وغیرہ کیلئے مجرب دوا ہے اٹھرا کیلئے بے حد موثر ہےکیل مہاسے اور چھائیوں کیلئے لاجواب دوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین