مرض کا تعارف
اس مرض میں خون جسم میں اسقدر تیزی سے بنناشروع ہو جاتا ہے کہ خون کی زیادتی بھی جسم کے لیے تکلیف کا باعث بن جاتی ہے لہذا فالتو خون جسم سے نکال کر ضائع کر دیا جاتا ہے جس سے خون کی زیادتی سے ہونے والی علامات فورا ختم ہو جاتی ہیں چونکہ یہ مرض بھی پورے خون میں پھیل چکی ہوتی ہے لہذا خون نکالنے کا سلسلہ ہر ماہ تا حیات چلتا رہتا ہے علاج لمبا ہونے کی وجہ سے ہی اسے کینسر کا نام دے دیا جاتا ہے حالانکہ یہ بلڈ کینسر نہیں ہو تا اس میں حیران کن پہلو یہ ہے کہ خون کی فراوانی ہونے کے باوجود مریض میں سستی کمزوری اور دل بجھا بجھا اور کمزوری، طاقت کی بے انتہا کمی، بھوک بند جیسی کیفیت کے علاوہ دیگر کئی امراض بھی جنم لے چکے ہوتے ہیں حالانکہ چاہیے تو یہ تھا کہ خون کی زیادتی سے جسم کا رنگ سرخی مائل ہوکر طاقت اور چستی آجاتی لیکن چونکہ خون کی زیادتی بھی مرض کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے لہذا اب ایسا وافر خون بھی بجائے فائدہ کے نقصان کا موجب بنتا ہے
علاج
نسخہ الشفاء : جوکھار50 گرام، شورہ قلمی 50 گرام، نوشادر50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کوپیس کر سفوف بنا لیں ایک گرام صبح اور شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ استعمال کرتے رہنا چاہیئے
نسخہ الشفاء : آک کا دودھ 10گرام، نوشادر 50گرام، سہاگہ 50گرام، ہلدی 100گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر آک کا دودھ ڈال کر کھرل کریں اور خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں تین ٹائم کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70