نسخہ الشفاء : پرانا زخم، اور ناسور کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : پرانا زخم، اور ناسور کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ 100 گرام، رسونت 50 گرام، پھٹکڑی سفید 50 گرام، دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو کوٹ کر دیسی گھی میں ملالیں اور کسی برتن میں ڈال کر نیچے آگ جلائیں جب ادویہ جل کر سیاہ ہو جائیں تو ان کو گھوٹیں اور ایک گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں جب ادویات نیچے بیٹھ جائیں اور گھی اوپر آجائے تو گھی نتھار لیں اور نیچے والی ادویات کو علیحدہ کرلیں یہ اعلیٰ درجہ کی مرہم ہے، اس کو کسی ڈبی میں ڈالکر رکھیں
مقدارخوراک : گھی تقریباََ 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح دوپہر، رات،خالی پیٹ، ایک گلاس نیم گرم دودھ میں مکس کر کے پلادیں اور اگر زخم ہو تو زخموں کے اوپر لگائیں اور مرہم اوپر لگا کر پٹی کردیں انشاء اللہ کتنا ہی پرانا زخم یا ناسور ہی کیوں نہ ہو ٹھیک ہوجائے گا
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین