نسخہ الشفاء : بوہڑ کی سبز چھال باریک 250 گرام چینی 125 گرام ۔ بوہڑ کی باریک سبز چھال کو کاٹ کرفوراً اس کی چھال یعنی چھلکا علیحدہ کرلیں اگر کچھ دیر بعد علیحدہ کریں گے تو وہ بے کار ہوجائے گی ۔ چھال کو سایہ میں خشک کرلیں۔ جب بالکل خشک ہوجائے تو کوٹ چھان کر جو پاؤڈر بنے اس میں 125 گرام چینی باریک کرکے شامل کردیں ۔ نسخہ تیار ہے
مقدارخوراک : صبح نہار منہ پانچ گرام، اور رات کو پانچ گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ پورے جسم کی اورہالنگ کرتی ہے پرانے خون کو صاف کرتی ہے نیا خون پیدا کرتی ہے نیا مادہ پیدا کرتی ہے ۔ یہ میرا آزمودہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس