Testosterone Level Improvement Herbal Treatment, نسخہ الشفاء : ٹیسٹوسٹیرون، کی کمی کا مجرب علاج

Testosterone Level Improvement Herbal Treatment, نسخہ الشفاء : ٹیسٹوسٹیرون، کی کمی کا مجرب علاج

علامات
سپرمز کا متاثر ہو جانا، ٹیسٹوسٹیرون، کی تعداد 12 سے کم ہو جانا؛منی کا اخراج پیپ جیسے ہونا اور سخت تکلیف ہونا وغیرہ
اسباب
سیکسی ما ہول، کثرت مباشرت، موٹاپا، پس سیلز، تر گرم اشیا کا کثرت استعمال وغیرہ
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 50 گرام، ثعلب مصری 50گرام، شقاقل مصری 50گرام، موصلی سفید 50گرام، سمندر سوکھ 50گرام، تخم ریحان 50گرام، مغزبنولہ 50گرام، ناریل کھوپرا 100گرام، شہد 1400 گرام
ترکیب تیاری : تامام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جائے گی پھر کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ٹیسٹوسٹیرون لیول کی کمی کو دور کرتا ہے خاص کر جو جوان جم جاتے ہیں باڈی بلڈنگ کرتے ہیں اُن کےلئے بہت زبردست نسخہ ہے مزید جریان، احتلام، کو بھی ختم کرتا ہے اور منی کو بھی گاڑھا کرتا ہے منی کے تمام نقائص کےلئے مکمل علاج ہے کمر اور گردوں کو بھی طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین