نسخہ الشفاء : ٹائیفائیڈ کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ٹائیفائیڈ کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 15 گرام ، اور کلونجی 3 گرام ۔ رات کو ایک کپ تیز گرم پانی میں بھگو دیں
طریقہ استعمال : صبح سردائی کی طرح گھوٹ کر پلا دیں اگر موسم سرما ہوتویہ پانی نیم گرم کر لیں ۔ 15 دن کے استعمال سے مریض تندرست ہو جائے گا

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین