نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری ختم، عینک سے نجات، سو فیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری ختم، عینک سے نجات، سو فیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 100 گرام، گل گاؤزبان 100 گرام، کشنیز خشک مقشر100 گرام، ابریشم مقرض 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، صندل سفید 100 گرام، تخم بالنگو 100 گرام، تخم فرنجمشک 100 گرام، بادرنجبوبہ 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو رات میں دو کلو پانی میں بھگوئیں صبح جوش دیں جب پانی تیسرا حصہ رہ جائے چھان لیں اور چینی ایک کلو اور شہد 250 گرام کا قوام بنا کر ایک سے دو گھنٹہ گھوٹیں اسکے بعد کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 6 گرام تا 10 گرام صبح اور شام عرق گلاب سے استعمال کریں ایک سے دو ماہ
فوائد : محرک دماغ، ہونے کی وجہ سے دماغ میں تحریک پیدا کرکے، سستی دماغ کو روکتی ہے، مدتوں کی یادوں کو بہال کرتی ہے جگر و غدود میں تحلیل پیدا کرکے، آنکھوں کی بینائی بحال کرتی ہے، خفقان قلب کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں،بہت ہی کمال کا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین