نسخہ الشفاء : نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں کو شفاء عطا کی جو دماغ کی کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی آوازیں آنا یاداشت کی کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی خشکی کے علاوہ اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ اس کے مسلسل استعمال سے عینک اتر جاتی ہے چاہے کسی بھی نمبر کی ہو ہزاروں مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء عطا کی ہے نظر کی کمزوری میں اس نسخہ کے استعمال سے کمپیوٹر اور دماغی محنت کا کام کرنے والے افراد 15 دن کے بعد واضح فرق محسوس کرنے لگ جاتے ہیں،
نسخہ الشفاء : بادام دیسی 250 گرام، بڑی الائچی50 گرام ۔ چھوٹی الائچی50 گرام ۔ شہد 500 گرام
ترکیب تیاری : باداموں کو گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں اب اس شہد میں 10 گرام، بڑی الائچی، 10 گرام، چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں، یہ کسی بڑے مرتبان اگر خالص شیشے کا ہو تو بہتر ہے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ بھرا ہوا صبح اور شام خوب چبا کر کھالیا کریں، ساتھ میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں
استعمال : چار سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس