Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مولدو مغلظ منی ہے سرعت انزال، اور جریان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 100 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، ستاور 50 گرام، تخٓم اٹنگن 50 گرام، اسگندنا گوری 50 گرام، عقر قرحا 30 گرام، مغز بنولہ 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چھوٹا چمچ صبح شام ایک گلاس دودھ کیساتھ خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مولدو مغلظ منی، ہے سرعت انزال، اور جریان، کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top