نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، ستاور 10 گرام، طباشیر 10 گرام، مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، بہو پھلی 10 گرام، بیج بند 10 گرام
کشتہ قلعی 6 گرام، چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں کشتہ قلعی اچھی طرح ملا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کو بے حد گاڑھا کرتا ہے، جریان احتلام، اور سرعت انزال، کو ختم کرکے جسم میں قوت پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس