نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفیٰ 50 گرام، رسونت مصفیٰ 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر 1 کیپسول، شام کھانے کے بعد 1 کیپسول، پانی کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن یاں 25 دن کافی ہے
فوائد : یہ نسخہ منی اور پیشاب، میں پس آنے کو روکتا ہے اگر مغلظ دوا کھلانےسے پہلے دو ہفتہ یہ نسخہ سےزبردست رزلٹ ملتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس