نسخہ الشفاء : نارجیل 250 گرام، پستہ 250 گرام، چینی 250 گرام، ورق چاندی 30 عدد
تر کیب تیاری : ناریل کو کدوکش کرلیں اور پستہ کو چاقو سے تراش لیں پھر چینی کا قوام بنا کر اسمیں ناریل اور پستہ ڈالدیں کسی چوڑے برتن میں پھیلا کر ٹھنڈا ہونے پر چھوٹے چھوٹے پیسس بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 10 گرام دن میں تین بار کھائیں
فوائد : مقوی دماغ و اعصاب، ضعف باہ، سیلان الرحم کیلئے بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس