یہ نسخہ حکماء حضرات کیلئے ہے
نسخہ الشفاء : سرب 50 گرام، گندھک آملہ سار 60 گرام
ترکیب تیاری : سرب کو کڑاہی میں ڈال کر دستہ چوب، جس کا سر پھٹا ہوا ہو۔ پھیرتے جائیں اور نیچے آگ جلالیں اور چٹکی چٹکی گندھک گراتے رہیں سرب کشتہ ہوجائے گا۔ بعدہ مغز بادام 5 تولہ، مغز چلغوزہ 5 تولہ، طباشیر 6 تولہ، ست گلو 6 تولہ، دار چینی 5 تولہ باریک پیس کر رات کو شیر گاؤ میں کشہ متزکرہ بالا روغن زرد میں تررکھیں، صبح سب کو ملا کر برابر وزن مصری ڈالیں اور محفوظ کرلیں۔
مقدار خوراک : 2 گرام، اگر قبض ہو تو دودھ نیم گرم پانی کے ساتھ
فوائد : مقوی بدن اور دافع گرمی و خشکی ہے ضعف جگر کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس