نسخہ الشفاء : مقوی باہ، کا مکمل علاج، بہترین کُشتہ

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، کا مکمل علاج، بہترین کُشتہ

یہ نسخہ حکیم حضرات کیلئے ہے
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 6 گرام، ہڑتال ورقی 6 گرام
ترکیب تیاری : باریک کرکے ایک موٹے پرانے پیسے کے اوپر نیچے رکھ کر آدھا کلو پختہ نغدہ بوٹی ستیاناسی میں رکھ کر اوپر ایک کلو پختہ سفید پارچہ لپیٹ کر گجپٹ کی بند صحرائ اوپلوں کی آگ دیں ۔ سرد ہونے پر نکال لیں ۔ کشتہ برآمد ہوگا
مقدار خوراک : ایک چاول تک مسکہ یا بالائ تازہ سے کھائیں
فوائد : مقوی، ممسک، مولد منی، دافع درد کمر پشت، وجع المفاصل کیلئے اکسیر ہے۔
نوٹ ؟ وارننگ ؟ یہ نسخہ بنا معالج کی رہنمائ کے استعمال نہ کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین