نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مغلظ منی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مغلظ منی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیاز اور اس کے تخم دونوں ہی قوت باہ کے بڑھانے میں اعلی ہیں ان کے اندر ضروری وٹامن بکشرت پائے جاتے ہیں جو بدن کو قوت پہنچانے میں بے مثال ہیں
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ماش کی دال ایک پاؤ کسی کانچ یا چینی کے برتن میں ڈال کر اس پر پیاز کا عرق ( اگر سفید پیاز ہو تو بہتر ہے ) اس قدر ڈالیں کہ دال اچھی طرح تر ہو جائے ایک دن اور رات اس کو بھیگا رہنے دیں پھر سایہ میں خشک کر لیں اور اس طرح سات بار تر اور خشک کر کے آٹے کی طرح باریک پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ہر روز 25 گرام یہ سفوف اور اتنا ہی گھی اتنی ہی شکر ملا کر ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح کو کھا لیا کریں
یہ عمل کم ازکم 40 روز کریں اس عرصہ میں ہمبستری نہیں کرنی
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیاز کا عرق پاؤ اور اصل شہد پاؤ لیں اس کو اس قدر پکائیں کہ شہد باقی رہ جائے تو بوتل میں بھر لیں
ترکیب استعمال : 3 بڑے چمچ کھانے والے گرم پانی یا چائے کے ساتھ کھا لیا کریں ۔ یہ سرد مزاج والوں کے لئے زیادہ مفید ہے ۔ نیز مغلظ منی ہے اور مقوی باہ ہے
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھوہارہ اور بھنے ہوئے چنے ہموزن کوٹ کر سفوف بنا لیں اور چھان کر پیاز کے عرق میں گوندھ کر اخروٹ کے برابر لڈو بنا کر صبح و شام ایک ایک لڈو کھا لیا کریں,  اگر ہو سکے تو اس میں پستہ اور چلغوزہ کا اضافہ کر لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین