نسخہ الشفاء : مقوی باہ، سرعت انزال ختم، بدن کو موٹا کرتا ہے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، سرعت انزال ختم، بدن کو موٹا کرتا ہے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آب پیاز سفید 125 گرام، آب ادرک تازہ 125 گرام، آب پودینہ 125 گرام، آب شکر125گرام، آب گاجر 250 گرام، آب آملہ 250 گرام، مغز پنبہ دانہ 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پیاز کو رگڑ کر یاں گرینڈر میں اسکا جوس نکال کر چھان لیں، اسی طرح ادرک کا بھی، پودینہ کو بھی رگڑ کر اسکو نچوڑ کر پانی نکالیں 125 گرام شکر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر رکھ لیں، گاجروں کا بھی گرینڈر میں جوس نکال لیں، آملہ تازہ ہو تو اسکا بھی گرینڈر میں جوس نکالیں اگر تازہ نہیں دستیاب تو آملہ 500 گرام خشک لے کر ایک کلو پانی میں پکائیں جب پانی ایک پاؤ کے قریب رہ جائے تو چھان کر استعمال میں لائیں، اور مغز پنبہ دانہ کو بھی پیس کر رکھ لیں، پھر اس میں 250 گرام، درخت برگد کا پھل خشک لے کر اسکو پیس کر شامل کر دیں اور ساتھ ہی 500 گرام عرق گلاب بھی شامل کر دیں، ساتھ ہی 1 کلو کوزہ مصری بھی شامل کر دیں پیس کرپھر ان تمام اجزاء کو ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب شربت کی مانند قوام بن جائے تو اسکو آنچ سے سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا کی مقدار میں صبح نہار منہ ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ  پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، اور سرعت انزال جیسے مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے، بدن کو موٹا کرتا ہے، خون کو صاف کرتا ہے، بہت ہی زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین