نسخہ الشفاء : مقوی باہ، دافع جریان، سرعت و مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، دافع جریان، سرعت و مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دال ماش دھلی ہوئی 300 گرام، خشخاش سفید 100 گرام، دیسی گھی 300 گرام، مغز بادام 50 گرام، سوکھا دھنیا 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 50 گرام، دیسی چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : دال ماش و خشخاش کو علیحدہ علیحدہ رات کو بھگو دیں۔ صبح کو صاف کرکے علیحدہ علیحدہ باریک کوٹ چھان کر گھی میں براؤن کرلیں۔ بعد ازاں باقی ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر چینی ملا کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : مقوی باہ، دافع جریان، سرعت و مقوی دماغ، حد درجہ کا مجرب اور آزمودہ نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین