نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 5 گرام، شقاقل 5 گرام، سنگھاڑا خشک 5 گرام، تالمکھانا 5 گرام، مازو سبز 4 گرام، تودری سفید 4 گرام، موصلی سفید 3 گرام، تج سک 3 گرام، دانہ الائچی کلاں 3 گرام، مصگی رومی 3 گرام، چینی 35 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : بڑا کھانے والا 1 چمچ، رات کو سونے سے 2 گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، ممسک ہے جریان، احتلام، سرعت انزال، کیلئے سادہ اور مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس