نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، کبابہ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، عقرقرحا 5 گرام، ریگ ماہی 5 گرام، مشک پنیر مایہ شتراعرابی 5 گرام، عنبر 5 گرام، کشتہ فولاد 5 گرام، سلاجیت 5 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول وقت خاص کے 2 گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ویسے آپ ایک دن چھوڑکر ایک ماہ استعمال کرسکتے ہیں
فوائد : مقوی باہ ہے اور خوب امساک، ٹائمنگ پیدا ہوتی ہے جسمانی قوت عود کر آجاتی ہے بدن کو چُست رکھتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس